News From Radio Meezan FM96.6

Khyber Pakhtunkwa Judicial Academy
Subscribe to News From Radio Meezan FM96.6 feed News From Radio Meezan FM96.6
20-11-2018 خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں ” یونٹ پالیسی دوہزار اٹھارہ ” سے متعلق ایک روزہ   اورینٹیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں ججز سمیت دیگر عدالتی عملہ کے ستر  افراد شریک ہوئے ۔ پشاور ہائی کورٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ   یونٹ پالیسی دوہزار اٹھارہ سے متعلق اورینٹیشن  کی افتتاحی تقریب میں رجسٹرار ...
20-11-2018 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار ایک ہفتے کے نجی دورے پر آج برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں ۔ان کی غیر موجودگی میں جسٹس گلزار احمد ہوں گے جنہیوں نے  قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا ہے۔  ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار ایک ہفتے کے نجی ...
20-11-2018 سپریم کورٹ کی ہدایت پر سانحہ اے پی ایس کے لئے پشاورہائی کورٹ کے جج جسٹس ابراہیم خان کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیشن کے روبرو 75گواہوں کے بیانات ریکارڈ کر لئے  گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر کمیشن میں اب تک شہدا کے والدین، زخمیوں، سی ٹی ڈی اور دیگر متعلقہ حکام ...
20-11-2018 سپریم کورٹ نے جہلم میں غیرت کے نام پر قتل پر قاتل اورمقتولہ کے شوہر کے درمیان راضی نامے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو  رکنی بنچ نے جہلم میں غیرت کے نام پرقتل  سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ استعاثہ کے ...
20-11-2018  سپریم کورٹ نے ایبٹ آبادکے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں پشاور ہائی کورٹ میں دائر  درخواست کا فیصلہ آنے کے بعد کیس کی سماعت کی جائے گی ۔  جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے  دو رکنی بنچ نے دائر ...
20-11-2018 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے دو بچوں کی ہلاکت کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔  ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی درخواست پر واقعے کا نوٹس لیا ...
20-11-2018 پشاور ہائی کورٹ نے مردان جیل میں دس سال سے پڑے عمر قید کے سزایافتہ غریب قیدی کیلئے صوبائی حکومت کو قانونی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ جسٹس قیصر رشید پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ بنچ نے  کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ  قتل ...
20-11-2018  چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس  وقار احمد سیٹھ کے احکامات پر عدالتی ریکارڈ کمپوٹرائزڈ کرنے کے حوالے سے ایبٹ آباد عدلیہ کے عملہ  کو لیب ٹاپ و دیگر آلات فراہم کر دئیے گئے ہیں۔  ایڈیشنل رجسٹرار (ایڈمن) پشاور ہائی کورٹ پشاور آصف خان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صوفیہ وقار خٹک، سینئر سول جج ...
20-11-2018 اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری کی عدم بازیابی پر سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع، آئی جی اسلام آباد اور جے آئی ٹی پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے ۔ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر اور سرکاری وکیل چوہدری ذوالفقار کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے فاضل عدالت نے ...
20-11-2018 لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف انتخابی عذر داری  کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق  فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔  جسٹس شاہد وحید پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کی  الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کے مد مقابل پاکستان جسٹس اینڈ ...
19-11-2018 سپریم کورٹ نےسانحہ ماڈل ٹاؤن کیس  میں نئی جے آئی ٹی کے قیام کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں  ثاقب نثار نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں چیف جسٹس ...
19-11-2018 چیف جسٹس  پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے وادی  نیلم کے جنگلات کے کٹاو پر پابندی کی درخواست پر از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ،وزارت امور کشمیر گلگت بلتستان ،سیکرٹری جنگلات، وائلڈ لائف اینڈفشریز سے جواب طلب کر لیا ہے۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق درخواست گزار راجہ طارق اکرم خان ...
19-11-2018  سپریم کورٹ نے یونائیٹڈ کرسچن ہسپتال کی بحالی کے لیے از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے  ہسپتال کی اراضی پر غیر قانونی قابضین سے واگزار کرانے کا حکم دے دیا ہے۔  چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ دو رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں یونائیٹڈ کرسچن ...
19-11-2018 سپریم کورٹ اور وزیراعظم کے دیامربھاشا اور مہمندڈیموں کے لئے فنڈ میں تیزی سے پیشرفت ہورہی ہے۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق مختلف افراد،تنظیموں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جمع کرائے گئے۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق  عطیات کے ذریعے اب تک سات ارب تراسی کروڑنوے لاکھ روپے جمع ہوئے ہیں۔ ...
19-11-2018 سپریم کورٹ نے سیمنٹ فیکٹریوں کے زمین سے پانی نکالنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان  جسٹس میاں ثاقب نثار  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو  رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں  کٹاس راج کی زمین سے پانی نکالنے پر سمینٹ فیکٹریوں کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کٹاس ...
19-11-2018 سپریم کورٹ نے سابق کمشنراوورسیزپاکستانیزکمیشن افضال بھٹی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط اجازت دیدی ہے جبکہ عدالت نے افضال بھٹی کو 10 روز میں 65 لاکھ جمع کرانے کی ہدایت  بھی کردی ہے۔  چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو  رکنی بنچ نے ...
19-11-2018 ایٹا نے پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے نظرثانی شدہ نتائج کا اعلان کردیاجبکہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی  نےداخلوں کیلئے میرٹ لسٹ جاری کرے گی ۔ یا درہے کہ 30ستمبر کو میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے منعقد ایٹا انٹری ٹیسٹ میں ایم سی کیوز میں مبینہ غلطیوں کیخلاف طلبہ ...
19-11-2018 پشاورہائی کورٹ کے محکمہ صحت کے ذیلی ادارے پی پی ایچ آئی کے40سے زائدملازمین کی مستقلی اوران کی ایک سال کی تنخواہوں کی ادائیگی کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔ جسٹس سید افسرشاہ اور جسٹس ایوب خان پرمشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے دائررٹ پٹیشن کی سماعت کی  جس میں  عدالت کو ...
19-11-2018 پشاورکی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جامعہ عبد الولی خان کے طالب علم  مشال خان قتل کیس میں40گواہوں کے بیانات مکمل کرلئے ہیں جبکہ فاضل عدالت نے مزیدگواہان کوطلب کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت 24نومبر تک ملتوی کردی ہے۔
19-11-2018 دنیا بھر میں ’انٹر نیشنل مینز ڈے‘ یعنی کہ مردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ، اس دن کو منانے کا آغاز سال 1999سے کیا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد مردوں اور بچوں کی صحت پرفوکس کرنا اور صنفی تعلقات بہتر بنانا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مردوں کا دن منانے ...

Pages

 

Contact us

Zircon - This is a contributing Drupal Theme
Design by WeebPal.